ملک کے لئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے،غلام عباس شیرازی

ملک کے لئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے،غلام عباس شیرازی
 ملک کے لئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے،غلام عباس شیرازی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (پ ر) ملکی تحفظ اور سلامتی کیلئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائے گا۔ سازشیں اندرونی ہوں یا بیرونی پوری قوم کو مل کر ان کا مقابلہ کرنا ہوگا ان خیالات کا اظہار غدیر ویلفیئر ایسوسی ایشن کے صدر اور مشہور عالم دین سید غلام عباس شیرازی نے ملتان روڈ مسجد زینبیہ لاہور میں درس قرآن کے سلسلہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا ملک دشمنوں کا مقابلہ کریں گے۔