علی حیدر کومبارکباد دینے جاؤں گا،شہباز تاثیر

علی حیدر کومبارکباد دینے جاؤں گا،شہباز تاثیر

لاہور( این این آئی)پنجاب کے سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے صاحبزادے شہباز تاثیر نے علی حید ر گیلانی کی بازیابی پر انکے اہل خانہ کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مٹھائی لے کر مبارکباد دینے جاؤں گا۔ اپنے بازیابی کے بعد پہلی مرتبہ کسی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز تاثیر نے کہا کہ اپنی اور حیدر گیلانی کی بازیابی کیلئے دعائیں مانگنے والوں کا شکر گزار ہوں ۔انہوں نے کہا کہ علی حیدر گیلانی کی بازیابی کی خبر پربہت خوشی ہے اور مٹھائی لے کر مبارکباد دینے جاؤں گا۔

مزید : صفحہ اول


loading...