شفیق آباد ،نامعلوم افراد نے چار بچوں کے باپ کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا

شفیق آباد ،نامعلوم افراد نے چار بچوں کے باپ کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا
 شفیق آباد ،نامعلوم افراد نے چار بچوں کے باپ کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا

  


لا ہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے ) شفیق آبا د کے علاقہ میں 50سا لہ شخص کو نا معلوم افرا د نے فا ئر نگ کر کے قتل کردیا اور موقع سے فرا ر ہو گئے ۔ پو لیس نے نعش پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خا نہ میں منتقل کر کے نا معلوم افرا د کے خلا ف مقد مہ در ج کر کے تفتیش شروع کردی ہے ۔ تفصیلا ت کے مطا بق شادی وال کا ر ہا ئشی 4 بچو ں کا با پ 50سا لہ محمد شہزا دشفیق آبا د کے علاقہ میں مقامی کا رگوکمپنی میں منشی تھا ۔ پو لیس کے مطا بق گزشتہ روز نا معلوم افراد نے د فتر میں دا خل ہو کر اسے فا ئر نگ کر کے شد ید زخمی کردیا اور موقع سے فرا ر ہو گئے ۔اہل علاقہ نے زخمی کو طبی امدا د کے لئے مقامی ہسپتا ل میں منتقل کیا جہا ں ڈا کٹروں نے موت کی تصد یق کردی ۔ پو لیس نے نعش پوسٹ ما رٹم کے لئے مردہ خا نہ میں منتقل کر کے تفتیش شروع کردی ہے ۔ ایس ایچ او شفیق آبا د عبدالرؤف کا کہنا تھا کہ ڈ کیتی مزا حمت سمیت د یگر پہلو ؤں پر تفتیش کی جا ر ہی ہے ۔

مزید : علاقائی


loading...