قرآن کی تعلیم حاصل کر نے والا طا لبعلم پرُ اسرا ر طو ر پر لا پتہ ہو گیا

قرآن کی تعلیم حاصل کر نے والا طا لبعلم پرُ اسرا ر طو ر پر لا پتہ ہو گیا
 قرآن کی تعلیم حاصل کر نے والا طا لبعلم پرُ اسرا ر طو ر پر لا پتہ ہو گیا

  


لا ہور (اپنے کرا ئم ر پورٹر سے) بھا ٹی گیٹ کے علاقہ میں مدرسہ میں قرآن کی تعلیم حاصل کر نے والا 10 سا لہ طا لبعلم پرُ اسرا ر طو ر پر لا پتہ ہو گیا ۔ پو لیس نے مقد مہ در ج کر کے تفتیش شروع کردی ہے ۔ بتا یا گیا ہے کہ ضلع نا رووال کا ر ہا ئشی 10سا لہ محمدا ویس بھا ٹی گیٹ میں واقع جا معہ حنفیہ غوثیہ مدرسہ میں قرآن کی تعلیم حا صل کررہا تھا اور وہیں ر ہا ئش پزیر تھا ۔ پو لیس کے مطا بق 7تا ریخ کو اویس مدرسہ سے با ہر گیا اور پرُا سرا ر طو ر پر لا پتہ ہو گیا جس کامقد مہ پو لیس نے در ج کر لیا ہے ۔ انچا رج انویسٹی گیشن بھا ٹی گیٹ محمد افضا ل کا کہنا تھا کہ کسی کو اویس کا پتہ ہو تو 03004822248نمبر پر را بطہ کر یں ۔

مزید : علاقائی


loading...