ملزم نے ساتھیوں کی مدد سے اٹھارہ سالہ دوشیزہ اغوا کر لی

ملزم نے ساتھیوں کی مدد سے اٹھارہ سالہ دوشیزہ اغوا کر لی

لالیاں (نامہ نگار)ساٹھ سالہ شخص نے ساتھیوں کی مدد سے اٹھارہ سالہ دوشیزہ اغوا کر لی ۔تفصیلات کے مطابق محلہ ریلوے اسٹیشن کے رہائشی محمد نواز کھرل نے تھانہ لالیاں میں درخواست گزاری کہ محمد ریاض نامی ساٹھ سالہ شخص میرے پاس دکان پر ملازمت کرتا تھا کہ ہماری عدم موجودگی میں ریاض دیگر تین افراد اور ایک عورت کے ہمراہ کیری ڈبہ پر سوار ہو کر آئے اور میری بیٹی آمنہ بی بی کو اغوا کر کے فرار ہو گئے پولیس نے مقدمہ درج کر ملزموں کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

مزید : علاقائی


loading...