اوباش کی گونگی بہری خاتون سے بداخلاقی ،مقدمہ درج

اوباش کی گونگی بہری خاتون سے بداخلاقی ،مقدمہ درج

لالیاں (نامہ نگار)اوباش نوجوان نے گونگی بہری شادی شدہ عورت سے بداخلاقی کر ڈالی مقدمہ درج ۔تفصیلات کے مطابق نواحی سرووالا کی رہائشی کنیز بی بی نے تھانہ محمد والا میں درخواست دی کہ وہ اپنے دیگر خاندان کے ہمراہ گندم کی کٹائی کے لیے کھیتوں کی طرف گئی ہوئی تھی کہ اوباش نوجوان اسماعیل ان کے گھر گھس گیا اور اس کی گونگی بہری بہو سے بداخلاقی کر کے فرا ر ہو گیا پولیس نے مقدمہ درج کر کے کاروائی کا آغاز کر دیا ہے۔

واقعہ کے خلاف اہل علاقہ نے شدید احتجاج کرتے ہوئے ڈی پی او چنیوٹ سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

مزید : علاقائی


loading...