مختلف مقامات پر آتشزدگی لاکھوں کا سامان جل کر راکھ

مختلف مقامات پر آتشزدگی لاکھوں کا سامان جل کر راکھ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (وقائع نگار )صو بائی دارالحکو مت میں 2 مقامات پر آتشزدگی کے باعث لاکھوں روپے کا سامان جل گیا ،ذرائع کے مطابق شفیق آباد کے علاقہ باغ منشی لدھا میں ایک گھر میں شارٹ سر کٹ سے آگ ،جبکہ مصطفے آباد دھر م پورہ کے ایک گھر میں شارٹ سر کٹ سے آگ لگ گئی ،اطلاع ملنے پر عملہ فائر یر یگیڈ اور ریسکیو1122 نے بر وقت پہنچ کر دونوں مقامات پر قابو پالیا ،اور لاکھوں روپے مالیت کا گھریلو سامان جل کر خاکستر ہو گیا ۔

مزید :

علاقائی -