دو نا معلوم افراد نے شہری سے موٹرسائیکل چھین لی

دو نا معلوم افراد نے شہری سے موٹرسائیکل چھین لی

کمالیہ ( نامہ نگار228نمائندہ پاکستان ) بائی پاس کے قریب دو نا معلوم افراد نے شہری سے گن پوائنٹ پر موٹرسائیکل چھین لی۔

تفصیلات کے مطابق 710 گ ب کے رہائشی رحمت علی نے درخواست دی کہ گذشتہ رات بائی پاس روڈ پر چڑیا گھر کے قریب جا رہا تھا کہ دو نامعلوم افراد نے سائل سے اسلحہ کے زور پر موٹر سائیکل اور موبائل کل مالیت35000روپے چھین لیے ۔ تھانہ صدر پولیس کمالیہ نے تحریری درخواست ملنے پر مقدمہ درج کرلیا ہے۔

مزید : علاقائی


loading...