ایدھی فاؤنڈیشن نے 5 نامعلوم افراد کی لاشیں سپردخاک کر دیں

ایدھی فاؤنڈیشن نے 5 نامعلوم افراد کی لاشیں سپردخاک کر دیں

لاہور(وقائع نگار)ایدھی فاؤنڈیشن نے گزشتہ روز 5 نامعلوم افراد کی لاشیں بطور امانت میانی صاحب قبرستان میں سپردخاک کر دیں ۔بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز پولیس کی جانب سے لاہور کے مختلف علاقوں سے ملنے والی مردہ خانوں میں کئی روز سے موجود نامعلوم افراد کی لاشیں شناخت نہ ہونے پر پولیس نے ایدھی فاؤنڈیشن کے حوالے کر دیں، جنہیں 5 نا معلوم افراد کو میانی صاحب قبرستان میں امانتا تدفین کر دی گئی۔

مزید : علاقائی


loading...