ملزم کی الٹا لٹکتے ہوئے تصویر ایک ہیڈ کانسٹیبل نے بنائی تھی

ملزم کی الٹا لٹکتے ہوئے تصویر ایک ہیڈ کانسٹیبل نے بنائی تھی

لاہور (وقائع نگار ) شالیمار انویسٹی گیشن میں ملزم کی الٹا لٹکتے ہوئے تصویر ایک ہیڈ کانسٹیبل نے آپریشن ونگ کے ایک تھانیدار کے کہنے پر بنائی تھی، بعد ازاں اسے میڈیا کے حوالے کر دیا ۔ذرائع کے مطابق ایس پی کینٹ کے حکم پر اس بات کی بھی انکوائری کی جارہی ہے کہ جب کوئی فو ٹو گرافر تھانے میں آیا ہی نہیں تھا ، تو تصویر کس نے اور کس کے کہنے پر اتار کر باہر بھجوائی اور اس میں کوئی ملو ث پایا گیا تو اس کے خلاف بھی کارروائی کی جائے گی۔

مزید : علاقائی


loading...