پرا پرٹی ڈ یلر کی ملی بھگت سے اوو رسیز پا کستا نی کے گھر پر کرا یہ دا ر کا قبضہ

پرا پرٹی ڈ یلر کی ملی بھگت سے اوو رسیز پا کستا نی کے گھر پر کرا یہ دا ر کا قبضہ

لا ہور ( سٹی پورٹر) ڈ یفنس بی کے علاقہ میں پرا پرٹی ڈ یلر کی ملی بھگت سے اوو رسیز پا کستا نی کے گھر پر کرا یہ دا ر کا قبضہ ۔ متا ثر ہ خا تون نے تھا نہ میں مقد مہ کی در خواست دی لیکن 6ما ہ گزرنے کے با وجود بھی پو لیس نے مقد مہ در ج نہیں کیا ہے ۔ ڈ یفنس بی فیز 5کی ر ہا ئشی قرۃ العین اقبا ل کاشوہرکا روبا ر کے سلسلہ میں لند ن میں ر ہا ئش پز یر ہے۔اس کا کہنا ہے کہ کرا یہ دا ر لئیق اور پرا پرٹی ڈ یلر طیب اسے قتل کر نے کی د ھمکیا ں دے ر ہے ہیں ۔متا ثر ہ خاتون نے سی سی پی اولا ہور سے نو ٹس لینے اورانصاف دلانے کی اپیل کی ہے۔

مزید : علاقائی


loading...