ہماری امیدوں سے بھی زیادہ بکنگ ہو رہی ہے،سیلز ایگزیکٹو

ہماری امیدوں سے بھی زیادہ بکنگ ہو رہی ہے،سیلز ایگزیکٹو

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) ڈیفنس رایا کے ایک کنال کے 33 ولاز دو کنال کے 20 ولاز 8 مرلہ اور 10 مرلہ کے 35 پلازے بنیں گے ڈیفنس رایا کے یونیورسل نمبر 042111-800300 پر کام کرنے پر روز نامہ پاکستان سے گفتگو کرتے ہوئے خاتون نے بتایا 9 مئی سے ہماری بکنگ کا آغاز ہو گیا ہے کراچی میں 50 سے زائد فارم جمع ہوئے ہیں عسکری بنک میں فارم جمع ہو رہے ہیں ڈی ایچ اے اور ڈیفنس رایا کی ویب سائٹ سے فارم اپ لوڈ کئے جا سکتے ہیں سیلز ایگزیکٹو خاتون نے بتایا ہماری امیدوں سے بھی زیادہ بکنگ ہو رہی ہے۔

مزید : صفحہ آخر


loading...