سرکاری حج سکیم کی قرعہ اندازی کی تفصیلات حاجی کیمپوں کو نہ مل سکیں

سرکاری حج سکیم کی قرعہ اندازی کی تفصیلات حاجی کیمپوں کو نہ مل سکیں

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) سرکاری حج سکیم کی قرعہ اندازی ہوئے ایک ہفتہ ہو گیا قرعہ اندازی کی تفصیلات حاجی کیمپوں کو نہیں مل سکیں ملک بھر کے حاجی کیمپ تفصیلات کے منتظرتاکہ اپنے اپنے اضلاع اور تحصیل سے جانے والے عازمین کی تعداد کی روشنی میں ان کے تربیتی امور اور دیگر تیاریوں کے لیے پروگرامات تشکیل دے سکیں وزارت مذہبی امور نے اس حوالے سے کہا ہے رواں ہفتے ہی تفصیلات فراہم کر دیں گے۔

مزید : صفحہ آخر


loading...