وزارت مذہبی امور کاحج2015ء کا سروے فارم اور سٹیٹ بینک کے این او سی کے بغیر چیک لسٹ وصول کرنے سے انکار

وزارت مذہبی امور کاحج2015ء کا سروے فارم اور سٹیٹ بینک کے این او سی کے بغیر چیک ...

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) وزارت مذہبی امور اکڑ گئی حج2015ء کا سروے فارم اور سٹیٹ بینک کے NOC کے بغیر چیک لسٹ وصول کرنے سے انکار ،ہوپ اور جوائنٹ سیکرٹری حج کے درمیان مذاکرات میں سروے فارم کے بغیر چیک لسٹ جمع کرانے کی اجازت کا فیصلہ ہوا تھا ہوپ کا دعویٰ ،نہیں ہوا تھا وزارت کا موقف،وزارت نے ملک بھر کے حاجی کیمپوں کو سرکلر کے ذریعے چیک لسٹ کے تمام نکات پر مشتمل کاغذات ایک ساتھ لینے کی ہدایت کر دی حج آرگنائزر نے سرا سر بلیک میلنگ قرار دے دیا حج آرگنائزر کی گفتگو ۔

مزید : صفحہ آخر


loading...