وزارت مذہبی امور نے نفع نقصان کے بغیرکاروبار کرنیوالے حج آرگنائزر سے سر ٹیفکیٹ طلب کر لئے

وزارت مذہبی امور نے نفع نقصان کے بغیرکاروبار کرنیوالے حج آرگنائزر سے سر ...

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) وزارت مذہبی امور نے ملک بھر سے پرائیویٹ حج سکیم کے ایسے حج آرگنائزر سے سر ٹیفکیٹ طلب کیے ہیں جن کا دعویٰ ہے ہم نفع نقصان کے بغیرکاروبار کرتے ہیں اور خدمت کے جزبے سے سرشار ہو کر اللہ کے مہمانوں کی خدمت کرتے ہیں وفاقی سیکرٹری نے ایسے حج آرگنائزر کو سر ٹیفکیٹ پیش کرنے کی درخواست کی ہے تاکہ ان کی تحسین کی جا سکے۔

سر ٹیفکیٹ

مزید : صفحہ آخر


loading...