سعودی شہریوں نے دنیا کی سیروسیاحت پر 4ملین ڈالر اڑا دئیے

سعودی شہریوں نے دنیا کی سیروسیاحت پر 4ملین ڈالر اڑا دئیے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


جدہ ( بیورو رپورٹ) گزشتہ تین ماہ کے دوران بیرون ملک جانے والے سعودی سیاحوں نے 16ملین ریال (چار ملین ڈالر)خرچ کئے، اعداد و شمار کے مطابق بیرون ملک جانے والے سیاحوں کی مجموعی تعداد 50 لاکھ سے تجاوز کرگئی جن میں 3.7 ملین سعودی شہری ہیں۔ اندازاً ایک سیاح بیرون ملک گیارہ دن قیام کرتا ہے۔ اعداد و شمار سے معلوم ہوا کہ گزشتہ سال کے مقابلے میں اس سال 50 فیصد سیاحت کم رہی، سب سے زیادہ سیاح ترکی گئے، دوسرے نمبر پر ملائیشیااور تیسرے نمبر پر دبئی کی سیاحت کی۔
سیروسیاحت

مزید :

صفحہ آخر -