وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کی کوئٹہ بم دھماکے کی مذمت

وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کی کوئٹہ بم دھماکے کی مذمت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کوئٹہ بم دھماکے کی مذمت کی ہے اور بم دھماکے کے نتیجے میں انسانی جانی نقصان پر اپنے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں کی ایسی بزدلانہ کارروائیوں سے فورس کے حوصلے پست نہیں ہونگے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم آخری دہشت گرد کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے اور پوری قوم دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لئے متحد ہے۔