شہر میں غیر قانونی بھانوں کیخلاف گرینڈ آپریشن جاری،مویشی ضبط کرلئے

شہر میں غیر قانونی بھانوں کیخلاف گرینڈ آپریشن جاری،مویشی ضبط کرلئے

ملتان( خبر نگا ر ) ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن آفیسر و ایڈمنسٹریٹر سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ ملتا ن نا در چٹھہ کی ہدا یت پر ضلعی انتظا میہ نے گز شتہ رو ز بھی شہر میں غیر قا نو نی طو ر پر قائم بھا نو ں کے خلا ف گر ینڈ آ پر یشن کیا ور بھا ر ی تعدا د میں مو یشی قبضے میں لے کر بھا نے سیل کر دیے ۔اسسٹنٹ کمشنر سٹی فا رو ق ڈو گر اور لینڈ (بقیہ نمبر12صفحہ12پر )

آفیسر ضیاء الحسن بخا ر ی کی سر برا ہی میں شا ہ رکن عا لم ٹا ؤ ن نے پو لیس نفر ی کے ہمرا ہ یونین کو نسل 4 ،6 ،7 ، 8 ، اور 9 کے علا قو ں کوٹلہ تو لے خا ن ،شمس آ با د ، سرا ئے وزیر خا ن ، با و ا صفرا ء ،خوشحا ل کا لو نی ، نیو نقش بند کالونی اور پرا نی مو یشی منڈ ی میں کاررو ائی کر تے ہوئے 10 بھا نہ جا ت سیل کر دیے اور مویشیو ں کو سلا ٹر ہا ؤ س منتقل کر دیا ۔جبکہ شیر شا ہ ٹا و ن نے ٹی ا یم او ا قبا ل خا ن اور لینڈ آفیسر ا متیا ز چٹھہ کی سر برا ہی میں یو نین کو نسل 31اور33میں 6بھا نو ں کے خلا ف کا رروا ئی کر کے 13چھو ٹے جا نو ر قبضے میں لے لیے۔ ڈ ی سی او نا در چٹھہ نے ضلعی انتظا میہ کی کارکردگی کو سراہتے ہو ئے کہا کہ شہر ی علا قو ں میں ایک بھا نہ بھی برا د شت نہیں،شہریو ں کو صا ف ستھرا ما حو ل دینا اور بیما ر یو ں سے بچا نا حکومت کی اولین تر جیح ہے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...