وہاڑی‘ 70 سالہ بزرگ کی نعش سٹیڈیم گراؤنڈ سے برآمد ‘پولیس کارروائی شروع

وہاڑی‘ 70 سالہ بزرگ کی نعش سٹیڈیم گراؤنڈ سے برآمد ‘پولیس کارروائی شروع

وہاڑی(بیورو رپورٹ+ نما ئندہ خصوصی)نامعلوم افراد نے مبینہ طورپر 70سالہ بزرگ کا مار کر سٹیڈیم کے گراؤند میں نعش پھینک دی ، صبح واک پر آنے والے افراد نے پو لیس کو اطلاع دی تو (بقیہ نمبر33صفحہ12پر )

پولیس تھانہ سٹی نے نعش قبضہ میں لے کر پو سٹ مارٹم کے لیے ڈی ایچ کیو ہسپتال شفٹ کردی، ذرائع کے مطابق مقتول کا نام ولی محمد سکنہ 92/15-Lمیا ں چنوں معلوم ہوا تاہم قتل کی وجوہات معلوم نہ ہوسکی۔

نعش

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...