النگ دولت گیٹ سے مشکوک شخص گرفتار، ممنوعہ لٹریچر برآمد، مقدمہ درج

النگ دولت گیٹ سے مشکوک شخص گرفتار، ممنوعہ لٹریچر برآمد، مقدمہ درج

ملتان (وقائع نگار) النگ دولت گیٹ سے ایک شخص کو ممنوعہ لٹریچر برآمد ہونے پر گذشتہ روز حراست میں لے لیا گیا۔ پولیس تھانہ (بقیہ نمبر29صفحہ12پر )

دولت گیٹ نے الطاف حسین نامی شخص کے پاس سے منموعہ لٹریچر برآمد ہونے پر تحقیقات کیں اور حساس اداروں کے اہلکاروں نے بھی اپنی تحقیقات مکمل ہونے پر مذکورہ شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...