ملتان آنیوالی ٹرینیں 11، 11 گھنٹے تاخیر کا شکار، مسافر خوار

ملتان آنیوالی ٹرینیں 11، 11 گھنٹے تاخیر کا شکار، مسافر خوار

ملتان (جنرل رپورٹر) مختلف اسٹیشنوں سے ملتان آنیوالی مسافر ٹرینیں گزشتہ روز بھی تاخیر کا شکار، تفصیل کے مطابق کراچی سے (بقیہ نمبر27صفحہ12پر )

راولپنڈی جانیوالی تیزگام 11گھنٹے، کراچی سے ملتان آنیوالی زکریا ایکسپریس 11گھنٹے، کراچی سے راولپنڈی جانیوالی پاکستان ایکسپریس 8 گھنٹے، کراچی سے لاہور جانیوالی نائٹ کوچ 6گھنٹے 35منٹ، کراچی سے لاہور جانیوالی شالیمار ایکسپریس 2گھنٹے 35منٹ، کراچی سے لاہور جانیوالی کراچی ایکسپریس 2گھنٹے 30منٹ، کراچی سے پشاور جانیوالی عوام ایکسپریس 2گھنٹے، سرگودھا سے ملتان آنیوالی ساندل ایکسپریس 1گھنٹہ 10منٹ، راولپنڈی سے کراچی جانیوالی پاکستان ایکسپریس 1گھنٹہ، کوئٹہ سے راولپنڈی جانیوالی جعفر ایکسپریس 35منٹ اور راولپنڈی سے ملتان آنیوالی مہر ایکسپریس 30منٹ کی تاخیر سے ملتان اسٹیشن پہنچیں جس کی وجہ سے مسافروں کو شدید دشواری کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...