جشن ولادت حضرت امام حسینؑ و حضرت غازی عباسؑ کے سلسلے میں تقریب آج اور کل سید ابن حسین کی رہائشگاہ آفیسرز کالونی میں ہوگی

جشن ولادت حضرت امام حسینؑ و حضرت غازی عباسؑ کے سلسلے میں تقریب آج اور کل سید ...

ملتان(سٹی رپورٹر)جشن ولادت حضرت امام حسینؑ و حضرت غازی عباس ؑ کے سلسلے میں تقریب آج شام پانچ بجے رہائشگاہ سید ابن حسین سابق آئی جی پولیس و ممبر پنجاب پبلک سروس کمیشن واقع14آفیسرز کالونی ایل ایم کیو روڈ ملتان پر ہوگی۔جس میں علامہ عاقل رضا زیدی،علامہ آصف علی گیلانی،علامہ علی حسنین نجفی،زوار اقبال خان کندانی،ذاکر زوار محمد علی کربلائی اور دیگر علماو ذاکرین خطاب کریں گے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...