واپڈا ٹاؤن سکینڈل کی تفتیش میں مزید انکشافات،نیب نے کوآپریٹو پنجاب سے متعلقہ ریکارڈ طلب کرلیا
ملتان(نمائندہ خصوصی)نیب ملتان نے واپڈا ٹاؤن سکینڈل کی تفتیش(بقیہ نمبر36صفحہ12پر )
کے دوران مزید بے قاعدگیاں سامنے آنے پر کو اپریٹو ڈیپارٹمنٹ پنجاب سے سوسائٹی سے متعلقہ ریکارڈ طلب کرلیا۔نیب کی جانب سے کو اپریٹو ڈیپارٹمنٹ کو ایک مراسلہ بھی بھجوادیا گیا۔معلوم ہوا ہے کواپریٹو ڈیپارٹمنٹ ملتان نے مطلوبہ ریکارڈ کی فراہمی کیلئے دستاویزات کی تیاری شروع کردی۔
ریکارڈ طلب