ممبر صوبائی اسمبلی رانا اعجاز نون ملتان ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے چیئرمین نامزد،نوٹیفکیشن جاری

ممبر صوبائی اسمبلی رانا اعجاز نون ملتان ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے چیئرمین ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(خبرنگار)پنجاب حکومت نے ممبر صوبائی اسمبلی رانا اعجاز نون کو چیئرمین ملتان ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نامزد کرکے نوٹیفکیشن جاری (بقیہ نمبر26صفحہ12پر )
کردیا جبکہ سابق ایم این اے حاجی بوٹا مرحوم کے بیٹے ارشد بوٹا اور بہاء الدین زکریا یونیورسٹی کئے شعبہ فوڈ اینڈ نیوٹریشن سائنس کے ڈائریکٹر سعید شیخ کو بورڈ آف ڈائریکٹر کا ممبر مقرر کردیا گیا ہے واضع رہے کہ سابق چیئرمین ملتان ویسٹ مینجمنٹ کمپنی رائے منصب علی نے6ماہ سے زائد عرصہ قبل وزیراعلی پنجاب کو چیئرمین کے عہدے کا استعفیٰ بھجوایا تھا اور وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف کی منظور کے بعد رانا اعجاز احمد نون کو چیئرمین ملتان ویسٹ مینجمنٹ کمپنی مقرر کرنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔
اعجاز نون