بلاول کاخطاب ، وزیر اعظم کو چیک اپ کی ضرورت پڑ سکتی ہے،بختاور

بلاول کاخطاب ، وزیر اعظم کو چیک اپ کی ضرورت پڑ سکتی ہے،بختاور

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمشیرہ بختاور بھٹو زرداری نے کشمیر کے ضلع باغ میں بلاول بھٹو زرداری کے جلسہ عام سے خطاب پر سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ وزیر اعظم کو اب چیک اپ کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کوئی وزیر اعظم کو میڈیکل ٹیم بھیجے کیوں کہ بلاول کئی تقریر کے بعد انہیں چیک اپ کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔ انہوں نے اپنے پیغام میں بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے لگایا جانے والا نعرہ بھی دہرایا ’’ شیروں کا شکاری زرداری زرداری‘‘

مزید : کراچی صفحہ اول


loading...