ٹرک سے تصادم کے نتیجے میں ٹریکٹر ٹرالی ڈرائیور چل بسا

ٹرک سے تصادم کے نتیجے میں ٹریکٹر ٹرالی ڈرائیور چل بسا

شجاع آباد (نمائندہ خصوصی )ہٹی سیالاں کے قریب ٹریکٹر ٹرالی اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ٹریکٹر ٹرالی ڈرائیور غلام حسین رامے رام کا رہائشی موقع پر دم توڑ گیا ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...