شیڈول کے برعکس بجلی کی زائد لوڈشیڈنگ حکومت کیخلاف عوامی نفرت میں ا ضافہ ہونے لگا

شیڈول کے برعکس بجلی کی زائد لوڈشیڈنگ حکومت کیخلاف عوامی نفرت میں ا ضافہ ہونے ...

ملتان (وقائع نگار) شیڈول سے زائد لوڈشیڈنگ بجلی کی طویل بندش کے باعث جنوبی پنجاب کے شہریوں اور صارفین میں حکومت (بقیہ نمبر22صفحہ12پر )

کے خلاف عوامی نفرت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ سہولیات سے محروم تاجر بھی احتجاج کیلئے صف بندی کر رہے ہیں۔ حکومت کی جانب سے شہریوں میں 6گھنٹے اور دیہات میں 8 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کا اعلان کیا گیا تھا۔ تاہم جنوبی پنجاب میں ایک روز ہی اس شیڈول پر عمل درآمد نہیں ہو سکا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...