کاٹلنگ میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام ، بارودی مواد برآمد ، 1ملزم گرفتار

کاٹلنگ میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام ، بارودی مواد برآمد ، 1ملزم گرفتار

مردان (بیو رورپورٹ)کا ٹلنگ پو لیس نے دہشت گر دی کا بڑا منصوبہ نا کا م بنا تے ہو ئے ایک ملزم کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے بھا ری مقدار میں با رودی مواد برآمد کر دیا تفصیلا ت کے مطا بق ڈی ایس پی اعجاز خا ن اور تھا نہ کا ٹلنگ کے انچا رج انسپکٹر فضل اکبر خا ن کو اطلا ع ملی تھی کہ شکر ے با با میں بھا ری مقدار میں با رودی مواد چھپا یا گیا ہے جو کسی بھی وقت تخریب کا ری میں استعما ل کیا جا سکتا ہے اس اطلاع پر کا ٹلنگ پو لیس نے ڈی ایس پی اعجاز خا ن اور ایس ایچ او تھا نہ کا ٹلنگ فضل اکبر خان نے بھا ری نفری کے ہمراہ چھاپہ ما ر کر ایک ملزم میر وارث خا ن ولد عمر فاروق سکنہ غونڈو کو گرفتار کر کے مکا ن میں چھپا ئے گئے 200ڈائنا ما ئٹ ،ایک ہزار سیفٹی فیوز ،125ڈیٹونیٹر اور250کلو گرام ایلمو نیم نا ئٹریٹ برآمد کر کے ملزم کے خلا ف مقدمہ درج کر دیا

مزید : پشاورصفحہ اول


loading...