کراچی ،ای پی اے ٹیم کا چھا پہ ،4 اینٹو ں کے بھٹے سیل کردیئے
کرا چی(اسٹاف رپورٹر) انوا ئر مینٹل پرو ٹیکشن ایجنسی (ای پی اے ) شہر ی دفا ع اور پو لیس کے نما ئندے پر مشتمل ٹیم نے میر پو ر خا ص میں اینٹو ں کے بھٹوں پر چھا پہ مارا اور چا ر بھٹوں کو تحفظ ما حو لیا ت کی خلا ف ورزی کر نے پر سیل کردیا ۔ای پی اے ٹیم جو کہ ریجنل انچا ر ج ای پی اے محمد شعیب کی سر برا ہی میں ٹیم نے چا ر اینٹو ں کے بھٹوں پرشالیما ر ،شا ندا ر ،مو سی خلیل اور سندھ برکس پر بھی چھا پہ ما را جو کہ تحفظ ما حو لیا ت کے خلا ف جمع کر رہی تھیں ۔ان کمپنیو ں کے بھٹوں سے خا ر ج ہو نیوالی گیسز کو انسا نی صحت با لخصو ص آنکھو ں ،گلے اور چھا تی کے لئے خطر نا ک قرا ر دے دیا گیا جو کہ بچو ں کی ذہنی اور جسما نی نشو ونما کے لئے بھی نقصا ن دہ ثا بت ہو سکتی ہے ۔ای پی اے کے اس اقدا م کو سرا ہتے ہو ئے وزیر ما حو لیا ت ڈاکٹر سکندر میندھرو نے کہا کہ اینٹو ں کی کمپنیو ں کو انوا ئر مینٹل پرو ٹیکشن آر ڈر کا سی پی او پر عملدرآمد کر نا چاہتے ہیں کیو نکہ انسا نی صحت ہما ر ے لئے سب سے اولین تر جیح ہے ۔انہو ں نے کہا کہ ما حو لیا تی تحفظ کو یقینی بنا نے کے لئے سندھ بھر میں ایسی کا روائیا ں کی جا ئیں کیو نکہ ما حو لیا تی آلو دگی سے تحفظ کو یقینی بنا نا انسا نو ں ،جا نورو ں اور در ختو ں کے لئے ضروری ہے ۔