لیاقت آباد،سیاسی جماعت کے 2کارکن گرفتار

لیاقت آباد،سیاسی جماعت کے 2کارکن گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی کے علاقے لیاقت آبادمیں قانون نافذکرنیوالے ادارے نے سرچ آپریشن کرکے سیاسی جماعت کے2کارکنوں کو گرفتارکرلیاہے،گرفتارافرادٹارگٹ کلنگ اور بھتہ خوری میں ملوث ہیں۔ذرائع کے مطابق قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں نے لیاقت آباد میں سرچ آپریشن کرکے سیاسی جماعت کے دوکارکنوں کاشف اورعابدموٹا کو گرفتارکرلیا ہے ۔ذرائع کے مطابق ملزمان قتل اوربھتہ خوری کی متعددوارداتوں میں ملوث بتائے جاتے ہیں

مزید : کراچی صفحہ آخر


loading...