شہداد12 مئی کی یاد میں تعزیتی پروگرام پیپلز سیکریٹریٹ میں ہوگا

شہداد12 مئی کی یاد میں تعزیتی پروگرام پیپلز سیکریٹریٹ میں ہوگا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کراچی کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ 12مئی کو سانحہ 12مئی کے شہیدوں کی یاد میں پیپلز سیکریٹریٹ کراچی میں چار بجے ایک تعزیتی پروگرام رکھا جائے گا۔ جس میں سانحہ 12مئی کے شہیدوں کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کی جائے گی۔

مزید : کراچی صفحہ آخر


loading...