حاجی فضل خالق درانی سپر دخاک

حاجی فضل خالق درانی سپر دخاک

جندول(نمائندہ پاکستان ) جندول پریس کلب کے چیئرمین دیر یونین آف جرنلسٹس کے سینئر نائب صدر اور خیبر نیوز کے نمائندہ عمر خالق درانی کے بڑے بھائی حاجی فضل خالق درانی گذشتہ روز اچانک دل کا دورہ پڑنے سے جانبحق ہو گئے۔

مرحوم کا جنازہ منڈہ بازار کے مقبرہ میں ادا کیا گیا جس میں پاک فوج اور لوکل انتظامیہ کے افسران منتخب ناظمین سیاسی قائدین اور دیر بالا و پائین کے صحافیوں سمیت ہزاروں لوگوں نے شرکت کی ۔

مزید : کراچی صفحہ آخر


loading...