دل کے مریضوں کا سیٹلائٹ کے ذریعہ علاج ہوگا،جام مہتاب

دل کے مریضوں کا سیٹلائٹ کے ذریعہ علاج ہوگا،جام مہتاب

کراچی(اسٹاف رپورٹر) صوبا ئی وزیر صحت جا م مہتا ب حسین ڈہر نے کہا ہے کہ محکمہ صحت پہلے مر حلے میں لا ڑ کا نہ اور شہید بے نظیر آبا د جبکہ دو سر ے مر حلے میں سکھر اور ٹنڈو محمد خا ن میں دل کے مریضو ں کو نیشنل انسٹیٹیو ٹ آف کا ر ڈیو ویسکولر کرا چی کے ما ہر امرا ض قلب سیٹلا ئٹ کے ذر یعے علا ج معا لجے کی سہو لت فرا ہم کریں گے ۔یہ با ت آج انہو ں نے اپنے دفتر میں ایک اجلا س کی صدا ر ت کر تے ہو ئے کہی ۔انہو ں نے کہا کہ سیٹلا ئٹ کے ذر یعے ما ہرین مر یضو ں کی کیس ہسٹری لیں گے اور ضرورت کے مطا بق مذکو رہ اضلا ع میں داخل مریضو ں کی سر جر ی کریں گے اور اس سہو لت کا مقصد یہ ہے کہ ان اضلا ع کے مریضو ں کوکرا چی یا حیدر آبا د کا سفر نہ کر نا پڑ ے صوبا ئی وزیر صحت نے ڈائریکٹر صحت کراچی ڈاکٹر شکو ر عبا سی کو ہدا یت کی کہ وہ کمشنر کراچی کو ہیٹ اسٹرو ک کے مریضو ں کے لئے مطلو بہ دوائیں فو ر ی طو ر پر مہیا کریں جبکہ ایم ایس لیا ر ی جنر ل ہسپتال ڈاکٹر خلیل پٹھا ن نے صوبا ئی وزیر صحت کو بتا یا کہ ان کی ہدا یت کے مطا بق ہسپتا ل کی عما ر ت میں ہیٹ اسٹرو ک کے مریضو ں کے لئے شیڈز لگا دیئے گئے ہیں اور تما م ضروری طبی آلا ت کی مر مت کر کے ان کو مریضو ں کے لئے قا بل استعما ل بنا دیا گیا ہے ۔صوبا ئی وزیر صحت جا م مہتا ب حسین ڈہر نے ایم ایس کو ہدایت کی کہ وہ ہسپتا ل میں سہو لیا ت کی فرا ہمی کو بہتر بنا ئیں اور اس سلسلے میں کو ئی کو تا ہی بر دا شت نہیں کی جا ئے گا ۔

مزید : کراچی صفحہ آخر


loading...