ایف بی ایریا میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

ایف بی ایریا میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی کے علاقے ایف بی ایریا میں نامعلوم مسلح افراد افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔پولیس ذرائع کے مطابق ایف بی ایریا بلاک 11میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت 28 سالہ صدیق کے نام سے ہوئی ہے۔لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

مزید : کراچی صفحہ آخر


loading...