وزیر داخلہ چوہدری نثار کی یوسف رضا گیلانی کو بیٹے کی بازیابی پر مبارکباد

وزیر داخلہ چوہدری نثار کی یوسف رضا گیلانی کو بیٹے کی بازیابی پر مبارکباد

اسلام آباد (کرائم رپورٹر) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی کی بازیابی پر اظہار اطمینان کیا ہے اور سید یوسف رضا گیلانی اور ان کے خاندان کو مبارکباد دی ہے۔ منگل کو اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے گیلانی خاندان کی تین سالہ صبر و استقامت کا پھل دے دیا۔

سلح افراد افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔پولیس ذرائع کے مطابق ایف بی ایریا بلاک 11میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت 28 سالہ صدیق کے نام سے ہوئی ہے۔لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...