جمرود میں آل ٹیچرز ایسوسی ایشن کا احتجاجی کیمپ

جمرود میں آل ٹیچرز ایسوسی ایشن کا احتجاجی کیمپ

جمرود ( نمائندہ حصوصی ) فاٹا ال ٹیچرز کئ دنوں سے احتجاج پر ہیں تفصیلات کے مطابق فاٹا ال ٹیچرز اپگریڈیشن کیلئے کئ مہینوں سے اسلام اباد ، پشاور ،جمرود اور فاٹا کے دیگر علاقوں میں ا حتجاج پر ہیں جس کی وجہ سے فاٹا طلباء کا قیمتی وقت ضائع ہو رہا ہیں یاد رہے ال فاٹا ٹیچرز کے ساتہ حکومت کئ بار وعدے کر چکیں ہیں لیکن اس پر عمل نہیں ہو سکیں جس پر ایک بار پہر قبائل قوم کے مستقبل سڑکوں پر ہیں ال فاٹا ٹیچرز کے سربراہان نے موجودہ حکومت سے مطالبہ کیا ہیں کہ جس طرح خیبر پختونخواہ ٹیچرز کو اپگریٹ کیا گیا ہیں ایسی طرح فاٹا ٹیچرز کو بہی اپگریٹ کیا جائے فاٹا ٹیچرز کے ساتہ سوتیلی ماں جیسا سلوک بند کر دیں بصورت دیگر پاک و افغان شاہراہ کو ہر قسم ٹریفک کیلے بند کر دینگے۔ احتجاجی کیمپ میں ال فاٹا ٹیچرز سربراہان کا حطاب۔ اس کے علاوہ احتجاجی کیمپ میں ال سیاسی اتحاد خیبر اور قومی مشران نے بہر پور ساتہ دینیں کا اعلان کیا

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...