شاہ نوازخان مدے خیل کی والدہ انتقال کرگئیں

شاہ نوازخان مدے خیل کی والدہ انتقال کرگئیں

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)بٹ خیلہ کے معروف سماجی کارکن شاہ نوازخان مدے خیل کی والدہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں مرحومہ کومیاں سلطان بابا کے قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیامرحومہ دیرہ ودان خان مرحوم کی بیوہ تھی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...