سینیٹر اعتزاز احسن کی زیر صدرات اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس جاری

سینیٹر اعتزاز احسن کی زیر صدرات اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس جاری
سینیٹر اعتزاز احسن کی زیر صدرات اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس جاری

  


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینیٹر اعتزاز احسن کی زیر صدرات اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس جاری ہے جس میں پاناما لیکس کے معاملے پر وزیر اعظم کیلئے سوالنامے پر غور کیا جارہا ہے۔

اجلاس میں شاہ محمود قریشی ، شیریں مزاری ، جہانگیر ترین، شیخ رشید، صاحبزادہ طارق اللہ سمیت پی ٹی آئی، پی پی ، جماعت اسلامی اور ایم کیو ایم کے رہنما شریک ہیں ۔ اعتزاز احسن کی زیر صدارت جاری اجلاس میں پاناما لیکس کے معاملے پر مشترکہ حکمت عملی پر غور کیا جارہا ہے جبکہ وزیر اعظم کیلئے سوالنامے پر بھی غور کیا جارہا ہے۔ اجلاس میں حکومت سے مذاکرات کیلئے کمیٹی کی تجویز بھی زیر غورہے۔

مزید : قومی /اہم خبریں


loading...