بنگلہ دیش میں امیر جماعت اسلامی مطیع الرحمان نظامی کو پھانسی دیئے جانے کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد

بنگلہ دیش میں امیر جماعت اسلامی مطیع الرحمان نظامی کو پھانسی دیئے جانے کے ...
بنگلہ دیش میں امیر جماعت اسلامی مطیع الرحمان نظامی کو پھانسی دیئے جانے کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) بنگلہ دیش میں امیر جماعت اسلامی مطیع الرحمان نظامی کو پھانسی دیئے  جانے کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد پیش کر دی گئی ہے۔ یہ قرار قائد حزب اختلاف محمود الرشید نے پیش کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ مطیع الرحمان نظامی کو پاکستان سے محبت کے جرم میں شہید کیا گیا ہے۔ بنگلہ دیش کی جانب سے انہیں پھانسی دینا عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔

مزید :

لاہور -