بلاول اس کے فین بن گئے جس نے ان کی والدہ کو دکھ پہنچایا: پرویز رشید

بلاول اس کے فین بن گئے جس نے ان کی والدہ کو دکھ پہنچایا: پرویز رشید
بلاول اس کے فین بن گئے جس نے ان کی والدہ کو دکھ پہنچایا: پرویز رشید

  


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویزرشید نے کہا ہے کہ بلاول اس کے فین بن گئے ہیں جس نے ان کی والدہ کو دکھ پہنچایا اور وہ جس کے فین بنے ہیں اسی کی زبان استعمال کررہے ہیں۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پرویزرشید کا کہنا تھا کہ بلاول ابھی سیاسی نابالغ ہیں اور اپنے نانا کی تاریخ سے بھی ناواقف ہیں۔ انہوں نے پاناما لیکس کے حوالے سے کہا کہ وزیراعظم پرالزام تراشی کی جارہی ہے ہم اپنا سچ پارلیمنٹ میں ضرور بتائیں گے اور ہر سوال کا جواب دیں گے۔

مزید : قومی


loading...