حساس اداروں کی منگھوپیر میں کارروائی، کالعدم تنظیم کے 3 دہشت گرد گرفتار

حساس اداروں کی منگھوپیر میں کارروائی، کالعدم تنظیم کے 3 دہشت گرد گرفتار
حساس اداروں کی منگھوپیر میں کارروائی، کالعدم تنظیم کے 3 دہشت گرد گرفتار

  


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) حساس اداروں نے منگھوپیر میں کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے 3 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق گرفتار ہونے والے دہشت گردوں پر سیکیورٹی فورسز پر حملے میں ملوث ہونے کے علاوہ افغانستان میں نیٹو فورسز پر بھی حملوں کا الزام ہے۔ ملزموں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کر لیا گیا ہے۔

مزید : کراچی


loading...