نیب نے سابق سیکرٹری خزانہ مشتاق رئیسانی کے مبینہ فرنٹ مین سہیل مجید کا جسمانی ریمانڈ طلب کر لیا

نیب نے سابق سیکرٹری خزانہ مشتاق رئیسانی کے مبینہ فرنٹ مین سہیل مجید کا ...
نیب نے سابق سیکرٹری خزانہ مشتاق رئیسانی کے مبینہ فرنٹ مین سہیل مجید کا جسمانی ریمانڈ طلب کر لیا

  


کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) نیب حکام نے سابق سیکرٹری خزانہ مشتاق رئیسانی کے مبینہ فرنٹ مین سہیل مجید کا جسمانی ریمانڈ طلب کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق نیب حکام نے سیکرٹری خزانہ مشتاق رئیسانی کے مبینہ فرنٹ مین سہیل مجیداحتساب عدالت میں پیش کیا اور عدالت سے جسمانی ریمانڈ کا مطالبہ کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ کنٹریکٹر سہیل مجید کو دو روز قبل کراچی سے حراست میں لیا گیا تھا۔

مزید : کوئٹہ


loading...