”آئی لو یو بابا“علی حیدر گیلانی کا بیٹا جمال الدین والدکی بازیابی پر خوش

”آئی لو یو بابا“علی حیدر گیلانی کا بیٹا جمال الدین والدکی بازیابی پر خوش
”آئی لو یو بابا“علی حیدر گیلانی کا بیٹا جمال الدین والدکی بازیابی پر خوش

  


لاہور (این این آئی) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے پوتے اور علی حیدر گیلانی کے بیٹے نے اپنے والد کی بازیابی پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ جمال الدین گیلانی نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بابا گھر آئیں گے تو کھیلوں گا۔ پاپا کو اتنا مس کرتا تھا کہ بتا نہیں سکتا۔ ننھے بچے نے اپنے والد کی رہائی پر انتہائی خوشی سے کہا کہ ”آئی لو یو بابا“۔

مزید : لاہور


loading...