سنی لیون نے آئندہ فلموں میں بوس و کنار کے سین عکسبند نہ کروانے کا فیصلہ کر لیا ، فلم ساز مشکل میں پھنس گئے

سنی لیون نے آئندہ فلموں میں بوس و کنار کے سین عکسبند نہ کروانے کا فیصلہ کر لیا ...
سنی لیون نے آئندہ فلموں میں بوس و کنار کے سین عکسبند نہ کروانے کا فیصلہ کر لیا ، فلم ساز مشکل میں پھنس گئے

  


ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)بالی ووڈ کی بے باک اداکارہ سنی لیون نے آئندہ فلموں میں بوس و کنار کے سین عکسبند نہ کروانے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ بھارتی اخبار ٹائمز آف انڈیا کے مطابق ہاں ، آپ بالکل درست پڑھ رہے ہیں ! سنی لیون کو آپ نے آخری بار ’راگنی ایم ایم ایس 2‘میں ساتھی اداکارہ کے ساتھ بوس و کنار کرتے دیکھا ہے ۔ تاہم سنی لیون کو شہوت انگیز سین عکسبند کروانے میں کوئی اعتراض نہیں اور اگر فلم کا سکرپٹ شہوت انگیز سین کی ڈیمانڈ کرے تو وہ ’بوس و کنار نہ کرنے ‘کی شرط کے ساتھ اسے نبھائیں گی ۔

کترینہ کیف نے رنبیر کپور کے ساتھ بریک اپ کے بعد فیصلہ کن قدم اُٹھادیا،نئے گھر منتقل

اگر آپ راگنی گرل کی حالیہ فلموں ’اک پہیلی لیلہ ‘، ’کچھ کچھ لوچاہے ‘، ’مستی زادے‘اور ’ون نائٹ سٹینڈ‘کا مشاہدہ کریں تو واضح ہو گا کہ انہوں نے اپنے ساتھی اداکاروں کے ساتھ شہوت انگیز سین تو کئے لیکن کسی کے بھی ساتھ کوئی بوس و کنار کا سین عکسبند نہیں کروایا۔

وہ زخم دے تو تم بھرنے کی دوا لو،انوشکا شرما کی پوسٹ کوہلی سے تعلقات کی خرابی کا پتہ دینے لگی

آج کل بوس و کنار کے بغیر رومانس اور شہوت انگیز سین نا مکمل گردانے جاتے ہیں لہذا اس وجہ سے فلم ساز مشکل میں پھنس گئے ہیں اور پریشان ہو گئے ہیں کہ وہ کسے سنی لیون کو آن سکرین بوس و کنار کے لئے رضا مند کر پائیں گے ۔

مزید : تفریح


loading...