”اب بھی ڈیٹ پر جاتی ہوں مگر اب کسی پراعتبار نہیں “،سلینا گومز

”اب بھی ڈیٹ پر جاتی ہوں مگر اب کسی پراعتبار نہیں “،سلینا گومز
”اب بھی ڈیٹ پر جاتی ہوں مگر اب کسی پراعتبار نہیں “،سلینا گومز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)ہالی ووڈگلوکارہ سلینا گومز نے کہا ہے کہ ”اب بھی ڈیٹ پر جاتی ہوں مگر اب کسی پراعتبار نہیں “۔ڈیلی میل کے مطابق جسٹن بائبر کے ساتھ بریک اپ ہونے کے سالوں بعد بھی سلینا گومز اپنا دُکھ بھلا نہیں پائیں۔حتی کہ جسٹن بائبرکے ساتھ بریک اپ کے بعد سلینا گومز کے مبینہ معاشقوں کی خبریں سامنے آتی رہی ہیں ۔

کترینہ کیف نے رنبیر کپور کے ساتھ بریک اپ کے بعد فیصلہ کن قدم اُٹھادیا،نئے گھر منتقل

سلینا گومز نے مزید کہا کہ ڈیٹ اب میرے لئے ہنسی مزاح ہی رہ گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بندکمرے میں خود کو شکست خوردہ محسوس کرتی ہوں مگر جب باہر جاتی ہوں تو اپنے چہرے پر مسکراہٹ سجا لیتی ہوں۔

وہ زخم دے تو تم بھرنے کی دوا لو،انوشکا شرما کی پوسٹ کوہلی سے تعلقات کی خرابی کا پتہ دینے لگی

مزید :

تفریح -