تحریک انصاف کے جلسہ کے دوران باران رحمت برس پڑی، شرکا کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے

تحریک انصاف کے جلسہ کے دوران باران رحمت برس پڑی، شرکا کے چہرے خوشی سے کھل ...
تحریک انصاف کے جلسہ کے دوران باران رحمت برس پڑی، شرکا کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے

  


بنوں(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے بنوں میں ہونے والے جلسہ میں شریک ہزاروں افراد کے چہرے اس وقت خوشی سے کھل اٹھے جب باران رحمت برسنے لگی۔

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان جلسہ گاہ میں خطاب کیلئے جلسہ گاہ پہنچے توعوام کی بڑی تعداد نے شریک ہوئی اور اس دوران گرمی اور حبس بھی عروج پر تھی ۔لیکن تھوڑی ہی دیر میں آسمان پر بادل چھا گئے،تیز ہوا چلنے لگی اور ابر رحمت برسنے لگا،ہلکی ہلکی بارش نے شرکا کے جوش کو بڑھا دیا ۔

مزید : پشاور


loading...