بلاول بھٹو علی حیدر گیلانی سے ملاقات کیلئے لاہور گیلانی ہاﺅس پہنچ گئے

بلاول بھٹو علی حیدر گیلانی سے ملاقات کیلئے لاہور گیلانی ہاﺅس پہنچ گئے
بلاول بھٹو علی حیدر گیلانی سے ملاقات کیلئے لاہور گیلانی ہاﺅس پہنچ گئے

  


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سابق وزیراعظم سید یوسف رضاگیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی سے ملاقات کیلئے لاہور گیلانی ہاﺅس پہنچ گئے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹوز رداری کے ہمراہ پیپلز پارٹی کے دیگر رہنماب بھی موجود ہیں ،جبکہ کارکنوں کی جانب سے انتہائی پرجوش استقبال کیا گیاہے ۔واضح رہے کہ علی حیدر گیلانی تین سال بازیاب ہو کر آج وطن واپس لوٹے ہیں ۔

مزید : لاہور


loading...