مطیع الرحمان کی پھانسی بنگلہ دیش کے عوام کی بدقسمتی ہے:ترجمان دفتر خارجہ

مطیع الرحمان کی پھانسی بنگلہ دیش کے عوام کی بدقسمتی ہے:ترجمان دفتر خارجہ
مطیع الرحمان کی پھانسی بنگلہ دیش کے عوام کی بدقسمتی ہے:ترجمان دفتر خارجہ

  


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ترجمان دفتر خارجہ نے کہاہے کہ امیر جماعت اسلامی مطیع الرحمان کی پھانسی بنگلہ دیش کے عوام کی بد قسمتی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق دفتر خارجہ نے مطیع الرحمان کے خاندان اور چاہنے والوں سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ جھوٹے مقدمات کے تحت مخالفین کو پھانسیاں دینا جمہوریت کی نفی ہے ،مطیع الرحمان کا واحد گناہ پاکستانی قوانین کی پاسداری تھا ،امیر جماعت اسلامی بنگلہ دیش کی پھانسی پر پاکستان کو شدید دکھ ہواہے ۔مطیع الرحمان کو بنگلہ دیشی عوام نے پارلیمنٹ کیلئے کیلئے منتخب کیا ۔

مزید : اسلام آباد


loading...