پی سی بی نے احمد شہزاد کے معذرت خواہانہ خط کا’کورا‘ جواب دیدیا

پی سی بی نے احمد شہزاد کے معذرت خواہانہ خط کا’کورا‘ جواب دیدیا
پی سی بی نے احمد شہزاد کے معذرت خواہانہ خط کا’کورا‘ جواب دیدیا

  


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے احمد شہزاد کے معذرت خواہانہ خط کاجواب دیدیا ہے اور واضح کیاہے کہ کیمپ میں نہیں بلاسکتے ۔

نجی ٹی وی چینل 24نیوز کے مطابق پی سی بی نے احمد شہزاد پر واضح کیاکہ سلیکشن کمیٹی ڈسپلن پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرناچاہتی ، پہلے ڈسپلن ٹھیک کریں اور رویئے میں بہتری لائیں ۔

مزید : کھیل


loading...