آپ آج تک شرٹ غلط انداز میں تہہ کرتے آئے ہیں، صرف 2 سیکنڈ میں ’فولڈ‘ کرنے کا آسان ترین طریقہ جانئے

آپ آج تک شرٹ غلط انداز میں تہہ کرتے آئے ہیں، صرف 2 سیکنڈ میں ’فولڈ‘ کرنے کا ...
آپ آج تک شرٹ غلط انداز میں تہہ کرتے آئے ہیں، صرف 2 سیکنڈ میں ’فولڈ‘ کرنے کا آسان ترین طریقہ جانئے

  


لندن(نیوزڈیسک)آپ کسی سفر پر روانہ ہونے سے پہلے اپنی شرٹ کو تہہ کرتے ہیں اور یہ ایک لمبا کام معلوم ہوتا ہے ۔آئیے آپ کو صرف دو سیکنڈ میں شرٹ ’فولڈ‘کرنے کا آسان ترین درست طریقہ بتاتے ہیں۔

کیا آپ کو معلوم ہے دنیا میں استعمال ہونے والے 50 فیصد سے زائد انڈرویئر کس گمنام شہر میں بنائے جاتے ہیں؟ انتہائی دلچسپ معلومات

اپنی شرٹ کو کسی ہموار سطح پر رکھیں،شرٹ کے درمیان کو دائیں ہاتھ اور اور بائیں شولڈر کی جانب سے بائیں ہاتھ سے گھمائیں۔شولڈر والے حصے کو شرٹ کے نیچے کی جانب لائیں اور جس ہاتھ سے شرٹ کو درمیان سے پکڑ رکھا ہے کو اٹھادیں۔لیجئے دو سیکنڈ میں شرٹ فولڈ ہوگئی اور یہ سب سے درست طریقہہے،مزید سمجھنے کے لئے ویڈیو دیکھیں۔

How to perfectly fold a T-shirt by dailypakistan

مزید : ڈیلی بائیٹس


loading...